آج کا اضافہ

لائف ٹائم اچیومینٹ شفیق احمد خان

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on لائف ٹائم اچیومینٹ شفیق احمد خان

0 لائف ٹائم اچیومینٹ شفیق احمد خان تخیل ادبی فورم سعودی عرب اور گیلیکس انٹرنیشنل نے پاکستان کے اس جینوئن اور درویش شاعر کو لاٸف ٹائم اچیومینٹ سے نوازا جس نےنہ کبھی کسی مشاعرے میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا نہ کسی ایوارڈ کی توقع رکھی ۔ ساری زندگی مطالعے اور تخلیق کے لیے زندگی کو وقف کردینے والے شفیق احمد خان کو جناب یوسف علی یوسف کے زیرانتظام لاہور الحمراء میں منعقد کی گئی تقریب میں جناب منصور محبوب صدر تخیل ادبی فورم کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ حق بہ حقدار رسید فرحت عباس شاہ…

مکمل تفصیل لائف ٹائم اچیومینٹ شفیق احمد خان

گُلدان میں آنکھیں / رفیق سندیلوی

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on گُلدان میں آنکھیں / رفیق سندیلوی

0 گُلدان میں آنکھیں / رفیق سندیلوی تبصرہ : شناور اسحاق 1995 کا سال تھا.. ملتان میں برادرم مختار علی کی زبانی پہلی بار رفیق سندیلوی کا نہ صرف ذکر سُنا بلکہ ان کی غزلوں کی کتاب "سبز آنکھوں میں تیر” پڑھنے کا شرف بھی حاصل ہُوا.. ان کی شاعری پوری طرح سمجھ میں نہ آنے کے باوجود انوکھی اور پُراسرار محسوس ہوئی.. میرا ذاتی تجربہ ہے کہ انسان بطور "قاری” بھی ارتقا پذیر رہتا ہے.. لہذا پڑھی ہوئی خاص خاص کتابیں وقفے وقفے سے بار بار پڑھتے رہنا چاہیے.. آپ یقیناً خوشگوار تجربے سے ہمکنار ہوں گے.. اُن…

مکمل تفصیل گُلدان میں آنکھیں / رفیق سندیلوی

احمد بشیر کے یہ گم گشتہ مضامین

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on احمد بشیر کے یہ گم گشتہ مضامین

0 احمد بشیر کے نام کے ساتھ سچائی اور بےلاگ راۓ کا ذہن میں آنا لازم و ملزوم ہے ۔ ایک شفاف انسان اور صاحب نظریہ ادیب تھے ۔ کامریڈ تنویر احمد خان کے سنبھال کے رکھے ہوۓ احمد بشیر کے یہ گم گشتہ مضامین نیلم احمد بشیر نے شاٸع کروا کے قارئین ادب پر اور احمد بشیر کے چاہنے والوں پر احسان عظیم کیا ہے ۔ عکس پبلی کیشن نے نہایت خوبصورت انداز میں اسے طبع کیا ہے ۔ فرحت عباس شاہ Post Views: 59

مکمل تفصیل احمد بشیر کے یہ گم گشتہ مضامین

پاکستان میں سرکاری ادبی اداروں ، اور الیکٹرانک اداروں کی کارکردگی

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on پاکستان میں سرکاری ادبی اداروں ، اور الیکٹرانک اداروں کی کارکردگی

0 قمر رضا شہزاد پاکستان میں سرکاری ادبی اداروں ، اور الیکٹرانک اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے ادبی برادری کے تحفظات کےباوجود کم ازکم یہ ضرور ہے کہ ہر عہد میں یہاں ایسے ادیب اور دانشور بھی تعینات رہے ہیں جنہوں نے میسر وموجود بجٹ میں ادب اور ادیب کے لئے اپنے تئیں بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوشش کی ہے۔ خاص طور پر اکادمی ادبیات پاکستان کے حوالے سے مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ یہ ادارہ اپنے قیام سے لے کر اب تک ادیبوں اور شاعروں کے معاملات سے جڑا رہا ہے۔…

مکمل تفصیل پاکستان میں سرکاری ادبی اداروں ، اور الیکٹرانک اداروں کی کارکردگی

کبیروالہ نے ہمیشہ اپنے شہر کے ٹیلنٹ کی قدر کی ہے

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on کبیروالہ نے ہمیشہ اپنے شہر کے ٹیلنٹ کی قدر کی ہے

0 قمر رضا شہزاد گھر کی مرغی دال برابر یہ محاورہ یقینا بہت مشہور ہے لیکن میں ایسا نہیں کہتا کیونکہ کبیروالہ نے ہمیشہ اپنے شہر کے ٹیلنٹ کی قدر کی ہے جس کی ایک مثال تو میں خود بھی ہوں ۔ اس شہر کے باسیوں کی اپنے خطے کے لوگوں سے محبت بے مثال ہے۔ جس کی ایک جھلک گزشتہ روز فروغ ادب کبیروالہ کے زیر اہتمام پاک وہند کے ممتاز شاعر بیدل حیدری کی برسی پر منعقدہ تقریب میں نظر آئی ۔ اس تقریب میں سٹیج پر میرے ساتھ کبیروالہ سے تعلق رکھنے والی باکمال شاعرہ کومل…

مکمل تفصیل کبیروالہ نے ہمیشہ اپنے شہر کے ٹیلنٹ کی قدر کی ہے

سب سے اہم رشتہ ماں باپ کا ہے

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on سب سے اہم رشتہ ماں باپ کا ہے

0 کتنے رشتے ہیں جو آپ کے لئے اس وقت شاید اتنےاہم نہیں ہوتے جب وہ آپ کی نظروں کے سامنے ہوتے ہیں لیکن جونہی وہ منظر سے ہٹتے ہیں شدت سے احساس ہونے لگتا ہے کہ یہی تو وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کو سنبھال رکھا تھا ان رشتوں میں سب سے اہم رشتہ ماں باپ کا ہے میری ماں کو یہ جہان چھوڑے بائیس سال ہوگئے جب کہ والد کو چودہ سال زندگی کی یہ گزشتہ دو دہائیاں میرے لئے بہت سی کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئیں لیکن یقین کیجئے کبھی کبھار میرے لئے یہ…

مکمل تفصیل سب سے اہم رشتہ ماں باپ کا ہے

اداسی

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on اداسی

0 اداسی ایک روشن دن شام کی دہلیز پار کرکے جب اندھیری غار کے اندراتر رہا ہوتا ہے – تب تپش سے تہی ہوتی ہوئی نیم جان روشنی دم توڑنے لگتی ہے — اس عالمِ محرومی کے اثرات ہر ناظر پر پڑتے ہیں–اور اداسی تقسیم ہونے لگتی ہے–یوں لگتا ہے ہر سو اداسی کا راج ہے- یہ اداسی بڑی معنی خیز ہوتی ہے – شام گزرے وقتوں کو حال کی لوح پر رقم کرتی ہے تو شام کی لہو رنگ بھیگی ہوئی آنکھیں مستقبل میں جھانکنا شروع کر دیتی ہیں -اور ناظر ایک گہرا تحیر اوڑھ لیتا ہے –پھر…

مکمل تفصیل اداسی

خواب چلتے ہیں

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on خواب چلتے ہیں

0 کتاب:خواب چلتے ہیں شاعر:اسلم ثانی(بھارت) تعارف و تبصرہ: ثمینہ سید ہر لفظ گنگناتا ہے شاعری ایسا اظہارِ جذبات و احساسات ہے جس کی وجہ سے روح تک تاثیر اور سکون اتر جاتا ہے۔کہنے ، سننے اور پڑھنے والا ایک اچھوتے احساس سے گزرتا ہے۔اکثر اشعار ایسی کیفیت کے حامل ہوتے ہیں کہ ہر خاص و عام کو اپنی دلی حالت کی عکاسی محسوس ہوتے ہیں ایسے ہی اشعار زباں زدعام ہونے کی طاقت رکھتے ہیں۔ شاعری انقلاب برپا کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔محبت میں ہجروفراق کے گداز کو سمیٹنے کا ہنر جانتی ہے تو یہی شاعری جنگ…

مکمل تفصیل خواب چلتے ہیں

لبیک ( روداد سفر حج )

 ایڈیٹر  مارچ 19, 2024  0 Comments on لبیک ( روداد سفر حج )

0 تعارف کتاب:- لبیک ( روداد سفر حج ) مصنف:- متاز مفتی مرحوم ناشر:- الفیصل پبلیشر تبصرہ:- محمد عمران اسحاق جب سے میرا تعلق ادب سے جڑا ہے، سفر نامہ پڑھنے کا اتفاق پہلی مرتبہ ہوا۔ سفرنامہ پڑھنے کے بعد ایک بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ اپنے پڑھنے والے کے دل میں ایسی امنگ پیدا کرتا ہے، جس کی بدولت قاری ان جگہوں پر جانے کی ٹھان لیتا ہے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بیٹھے بیٹھے عالمِ تصوّر میں ان مقامات کی سیر و سیاحت ضرور کرلیتا ہے جن کا ذکر قاری سفرنامے میں پڑھتا…

مکمل تفصیل لبیک ( روداد سفر حج )

پنجاب دا ثقافتی دن

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on پنجاب دا ثقافتی دن

0 پنجاب دا ثقافتی دن اس فقیر دی لکھی پنجابی تے واج نامور گلوکار سلمان امجد امانت دی جندڑی دے میلے وچ رہ گئے اساں کلے وے مکی نہ اڈیک ، ساڈے ساہ مک چلے وے 1- گھر گھر ، گلی گلی میریاں کہانیاں توں وی میرے پیار دیاں قدراں نہ جانیاں سونے جیہے روپ ہوئے ککھاں تو سولے وے مکی نہ اڈیک ، ساڈے ساہ مک چلے وے 2- بھل گیا وعدے نالے نین پرتائے نیں خورے تویط کیہڑی چندری نے پائے نیں پا گیا جواز اوہ وچھوڑا میرے پلے وے مکی نہ اڈیک ، ساڈے ساہ مک…

مکمل تفصیل پنجاب دا ثقافتی دن

بیٹیوں کے نام

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on بیٹیوں کے نام

0 بیٹیوں کے نام اس فقیر کا لکھا پنجابی گیت حنا نصر اللہ کی آواز اساں ہاں پردیسی کونجاں وے بابلا بہتا پیار نہ پانا اساں چپ چپیتے تیرے دل دی ٹہنی توں اڈ جانا اساں پرت نہ پھیرا پانا وے بابلا پرت نہ پھیرا پانا اساں ہاں پردیسی کونجاں 1- ساڈا حال سنے نہ کوئے مائے نی تری نگری وچ اسیں جیوندی جانے موئے اساں جگ توں دکھ لکوئے مویاں سفنیاں نوں اکھیاں دے اوہلے بہہ کے روئے ساڈا کوئی نہ دیس ٹکانا وے بابلا بہتا پیار نہ پانا اساں ہاں پردیسی کونجاں 2- سن وے بابل پیارے…

مکمل تفصیل بیٹیوں کے نام

خشک گھاس کے نغمہ سرائی

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on خشک گھاس کے نغمہ سرائی

0 خشک گھاس کے نغمہ سرائی ڈاکٹر جواز جعفری ہوا شہر کے خد و خال مٹا رہی ہے سرکشیدہ شہر سڑکوں کے درمیان امڈ آیا ہے اپنے میزبان کی حرم سرا میں نقب لگانے والا لوگوں کے لیے سرخ لکیر بن گیا لوگوں نے اس کی محبت میں شہر کو آگ لگائی اور تاریک زندانوں میں جا بسے جہاں بے گناہ خواب دان اسیری کے دن کاٹ رہے ہیں بہار کا موسم شہر سے معزول کر دیا گیا گلیوں میں خشک گھاس کے لیے نغمہ سرائی جاری ہے خدا سے بد عہدی کے جرم میں لوگ اپنے چہرے گنوا…

مکمل تفصیل خشک گھاس کے نغمہ سرائی

حلقہ ارباب خیال لاہور

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on حلقہ ارباب خیال لاہور

0 حلقہ ارباب خیال لاہور Post Views: 12

مکمل تفصیل حلقہ ارباب خیال لاہور

جدت اور عقیدت کا سفر

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on جدت اور عقیدت کا سفر

0 *نعتیہ مجموعہ اسم ِ معطر* *جدت اور عقیدت کا سفر * اظہارِ خیال کے بہت سے ذرائع اور طریقے ہیں جن کو بروئے کار لاتے ہوئے کوئی بھی انسان اپنی بات دوسروں تک پہنچا سکتا ہے لیکن ان تمام تر طرق میں شاعری کو ایک بلند مقام حاصل ہے کیونکہ شاعری کا حسنِ تمام اور کمالِ فن یہ ہے کہ جس واقعے کے بیان کے لیے نثر میں بہت زیادہ سطور درکار ہوتی ہیں شعر اسے محض دو مصرعوں میں بیان کر دیتا ہے جو اس کے جمالیاتی عنصر کی ایک روشن مثال بھی ہے فی زمانہ بہت…

مکمل تفصیل جدت اور عقیدت کا سفر

پہلی ایشیئن گولڈ میڈلسٹ ٹور آپریٹر

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024   پر پہلی ایشیئن گولڈ میڈلسٹ ٹور آپریٹر ایک تبصرہ

+1 ( رپورٹ   محسن نقی) مورخہ 17_03_2024 کو محترمہ طیبہ متین ، جو پہلی ایشیئن گولڈ میڈلسٹ ٹور آپریٹر، ہیں اور یہ گولڈ میڈل انہیں سوئیزر لینڈ کے شہر ” زرمٹ” کے سیاحتی ادارے سے 2019 میں ملا ، اور اس گولڈ میڈل کے ملنے کے بعد جو یہاں بلند ترین چوٹی ہے وہاں پر پہلی مرتبہ پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا تھا ، سوئیزر لینڈ کے شہر زرمٹ میں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں ، محترمہ طیبہ متین جو بہترین براڈکاسٹر اور بہترین نظامت کار بھی ہیں اور ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن پر انہوں نے ستر اور…

مکمل تفصیل پہلی ایشیئن گولڈ میڈلسٹ ٹور آپریٹر

پنجابی کلچرل ڈے

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on پنجابی کلچرل ڈے

0 ہائے نی چیتر آیا 14 مارچ۔۔پہلی چیتر پنجابی کلچرل ڈے Post Views: 22

مکمل تفصیل پنجابی کلچرل ڈے

چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے

0 چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے دیا جلانے کا مطلب ہے شام ہو چکی ہے Post Views: 15

مکمل تفصیل چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے

ڈاکٹر عمر عادل کے جہانِ روشن کی کھڑکی سے

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on ڈاکٹر عمر عادل کے جہانِ روشن کی کھڑکی سے

0 روزنامہ ؛ جنگ مورخہ : 18:3:24 ڈاکٹر عمر عادل کے جہانِ روشن کی کھڑکی سے ڈاکٹر صغرا صدف کائنات کے صحن میں بکھرے زندگی کے اُجلے سَت رنگے جلوووں اور میلے کچیلے داغ داغ پھٹے پرانے کپڑوں سے بنی چادر تلے زندگی کا احساس پناہ گزین ہے ۰ درد جس کا سرمایہ اور بےچینی جس کی میراث ہے ۰ کم نگاہ نہ خود کو دریافت کرتے ہیں نہ اس چادر کو ہٹا کر حیات کا اصل چہرہ دیکھنے کی تگ و دو کرتے ہیں ، وہ گہری نیند سوئے شعور کے احترام میں ، لائی حیات آئے قضا…

مکمل تفصیل ڈاکٹر عمر عادل کے جہانِ روشن کی کھڑکی سے

سواری اونٹ کی ہے

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024   پر سواری اونٹ کی ہے ایک تبصرہ

0  سواری اونٹ کی ہے نظم۔۔۔۔ رفیق سندیلوی تجزیہ ۔۔۔ ستیہ پال آنند نظم کا متن سواری اُونٹ کی ہے اَور مَیں شہر شکستہ کی کسی سنساں گلی میں سر جھکائے ہاتھ میں بد رنگ چمڑے کی مہاریں تھام کر اُس گھر کی جانب جا رہا ہوں جس کی چوکھٹ پر ہزاروں سال سے اِک غم زَدہ عورت مرے وعدے کی رسّی ریشۂ دل سے بنی مضبوط رسّی سے بندھی ہے آنسوؤں سے تر نگاہوں میں کسی کہنہ ستارے کی چمک لے کر مرے خاکستری ملبوس کی مخصوص خوشبو سونگھنے کو اَور بھورے اُو نٹ کی دُکھ سے لبالب…

مکمل تفصیل سواری اونٹ کی ہے

فرحت عباس شاہ اور فیصل زمان چشتی کی پوڈکاسٹ

 ایڈیٹر  مارچ 18, 2024  0 Comments on فرحت عباس شاہ اور فیصل زمان چشتی کی پوڈکاسٹ

0 شاعر اور ادیب کا سماجی کردار کیا ہونا چاہٸیے اور ہو کیا رہا ہے ۔ فرحت عباس شاہ اور فیصل زمان چشتی کی پوڈکاسٹ ٹاٸیٹل : تشکیل ِ نو Post Views: 11

مکمل تفصیل فرحت عباس شاہ اور فیصل زمان چشتی کی پوڈکاسٹ